فطرت
جس طرح سگریٹ کی عادت چھوڑنے سے نہیں چھٹتی اسی طرح اچھا کرنے کی عادت جو انسان اپنی فطرت میں لے کر جنم لیتا ہے دم نہیں توڑ سکتی۔ اگر یہ چھٹنے کی ہوتی تو سقراط کبھی زہر نہ پیتا۔ حسین کیوں کربلا تک آتے۔ منصور کو کیا پڑی تھی کہ قتل ہوتا پھر اگلے دن جلایا جاتا اس سے اگلے دن اس کی رکھ اڑائی جاتی۔
ان پڑھ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks