Quote Originally Posted by Rania View Post
میں اس شخص پر تعجب کرتا ھوں جو جنگل و صحرا اور بیابانوں کو طے کرتا ھوا خدا کے گھر اور حرم تک تو پہنچتا ھے کیونکہ اس میں اس کے نبیوں کے آثار ھیں..
لیکن وہ اپنے نفس کے جنگل اور اپنی خواھشات کی وادیوں کو طے کر کے اپنے دل تک پہنچنے کی کوشش کیوں نہیں

کرتا کیونکہ دل میں تو اس کے مولیٰ کے آثار ھیں