SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: مومن ہمیشہ اللہ پاک کی رضا اور اپنی آخرت کو &#

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new مومن ہمیشہ اللہ پاک کی رضا اور اپنی آخرت کو &#

      آپ نے نمرود اور فرعون کے قصے تو سنے ہی ہوں گے.اب اگر ہم ان لوگوں کی زندگیوں کو دیکھیں تو یہ سب بڑے کامیاب انسان تھے کیونکہ ان لوگوں کے پاس مال و زر کی ریل پیل تھی۔ غلام اور لونڈیوں کا تو کوئی شمار ہی نا تھا اور پھر انکے پاس قوت تھی، اقتدارتھا، مخلوق خدا کی جان و مال کے مالک بنے ہوۓ تھے.
      نمرود جیسے بادشاہ کے مقابلے میں آپ حضرت ابراہیم علیہ الاسلام کو دیکھیں تو انکے پاس تھا ہی کیا سواۓ اللہ کے۔
      فرعون کی جانب حضرت موسی علیہ الاسلام کو بھیجا گیا۔ ایک لاٹھی موسی علیہ الاسلام کا کل...
      سرمایہ اور ایک بھائی حضرت ھارون علیہ الاسلام ساتھ تھے۔
      مومن کے ہاں کامیابی کا معیار مال و زر اور اقتدار نہیں ۔مومن کے ھاں کامیابی اور کامرانی کا معیار صرف اور صرف اللہ کریم کی رضا اور آخرت ہوتی ہے۔ مومن ہمیشہ اللہ پاک کی رضا اور اپنی آخرت کو مدنظر رکھے چلتا ہے ۔
      فرعون اور نمرود ناکام ہوۓ۔ اللہ نےحضرت ابراہیم علیہ الاسلام اور حضرت موسی علیہ الاسلام کو بے سر و سامانی کے عالم میں کامیاب کر کے دکھا دیا. آج سینکڑوں نہیں، ہزاروں برس کے بعد بھی آپکو حضرت ابراہیم علیہ الاسلام اور حضرت موسی علیہ الاسلام کے ماننے والے مل جائیں گے مگر نمرود اور فرعون کو ماننے والے نہیں ملیں گے.
      آج کسی کو مال و زر اور اقتدار کے جھولے میں جھولتا دیکھ کر کراس بات کو نہ بھول جانا، چند روز کے اقتدار اور مال زر کو کامیابی کا پیمانہ نہ بنا لینا. کسی کو لینڈکروزر یا پراڈو میں گھومتےدیکھ کر کبھی اللہ سے شکوہ نہ کر بیٹھنا اور اپنی غربت فقر و فاقہ کو عیب نہ جاننا اور نہ کبھی یہ سوچنا کہ فلاں کو اللہ نے اتنا کچھ دیا ہے، اللہ اس سے راضی ہے.
      دوستو! اپنی جان اپنے مال اسباب اپنا سب کچھ گنوا کر بھی اللہ کی رضا اور فکر آخرت کو ساتھ لے کر چلنا کہیں مال و زر اور اقتدار کی آرزو میں کامیابیاں تلاش نہ کرتے رہنا.
      یاد رکھنا بندہ دنیا میں جسکی پیروی میں لگ جاتا ہے ،قیامت کے روز انہی کے ساتھ کھڑا کیا جاۓ گا. غربت فقر و فاقہ بے سر و سامانی کو اللہ تعالی نے اپنے انبیاء کرام اور محبوب بندوں کے لیے پسند فرمایا ہے اللہ پاک ہمیں اپنے اسلاف کی میراث کی قدر دانی کی توفیق عطا فرماۓ.


      آمین




      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: مومن ہمیشہ اللہ پاک کی رضا اور اپنی آخرت کو

      bohat khoob baita bohat khoob
      Allah aap ko jaza de
      aaj is qisam ki haqitatoon ko samnay lanay ki bohat zarorat hai. insan bakao maal sa ho gya hai.
      mujhy yaqein hai aap issi tara ki mazeed tehrirain paish kartay rahain ge
      Allah se bhar kar jaza dainay wala bhala aur koon ho sakta hai.


    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: مومن ہمیشہ اللہ پاک کی رضا اور اپنی آخرت کو

      Beshak
      sahi


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: مومن ہمیشہ اللہ پاک کی رضا اور اپنی آخرت کو

      بہت شکریہ






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •