SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: دنیا کا انوکھا ہائی وے جو عمارت کے اندر سے گ&#

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new دنیا کا انوکھا ہائی وے جو عمارت کے اندر سے گ&#



      ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپانی شہر اوساکا جانے والے یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں کہ مشہور ہائی وے ہان شین ایکسپریس وے اچانک ایک عمارت میں گھس جاتی ہے اور دور سے دیکھنے پر یہ نظارہ بہت ہی عجیب وغریب نظر آتا ہے۔
      اس عجوبے کو دنیا "Gate Tower Building" کے نام سے جانتی ہے اور یہ اوساکا شہر کی پہچان بن چکا ہے۔ ہان شین ایکسپریس وے 16 منزلہ عمارت کے پانچویں، چھٹے اور ساتویں فلور میں سے گزرتی ہے جبکہ اس سے نیچے اور اوپر کے فلورز پر دفاتر اور دیگر سہولیات واقع ہیں۔ جاپانیوں نے شہر کی مشہور سڑک کو ایک عمارت میں سے کیوں گزارا، اس کی تاریخ بہت دلچسپ ہے۔

      جاپان کی ایک مشہور کمپنی 1988ءمیں اس جگہ نئی عمارت تعمیر کرنے کی منظوری حاصل کرچکی تھی لیکن بعد ازاں حکومت نے اسی جگہ سے ہان شین ایکسپریس وے کی رابطہ سڑک گزارنے کا منصوبہ بنالیا لیکن کمپنی یہ جگہ چھوڑنے کو تیار نہ تھی۔ پانچ سال تک کمپنی اور حکومت کے درمیان جھگڑا چلتا رہا اور بالآخر یہ طے پایا کہ عمارت بھی بنے گی اور سڑک بھی گزرے گی اور اس کیلئے یہ حل نکالا گیا کہ عمارت کے تین فلورز میں سے رابطہ سڑک گزاری جائے گی۔ اس سڑک کیلئے عمارت کے باہر خصوصی ستون بنائے گئے تاکہ اس کا بوجھ عمارت پر نہ آئے اور سڑک کے گرد ایک خول تعمیر کیا گیا ہے کہ تاکہ عمارت گاڑیوں کے شور اور گمک سے محفوظ رہے۔ اس عجیب و غریب منصوبے کا افتتاح فروری 1992ءمیں کیا گیا اور اب اسے تاریخی اہمیت حاصل ہوچکی ہے۔



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: دنیا کا انوکھا ہائی وے جو عمارت کے اندر سے «

      khoob


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: دنیا کا انوکھا ہائی وے جو عمارت کے اندر سے «

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •