ایندھن


دیکھتا اندھا سنتا بہرا
سکنے کی منزل سے دور کھڑا
ظلم دیکھتا ہے
آہیں سنتا ہے
بولتا نہیں کہتا نہیں
جہنم ضرور جائے گ


Similar Threads: