Quote Originally Posted by patriot19472001 View Post
بہت ہی عمدہ - انٹرویوز یا تعارف تو سیدھے سادھے سے ہوتے ہیں لیکن یہ صرف چند لوگوں کا خاصہ ہوتا ہے کہ وہ اس کو بھی ایک الگ روپ عطا کرتے ہیں -
لاجواب -
thanks...........................!!!