کچھ سوالات میری طرف سے
١- آپ شرارتی کس قدر ہیں ؟بچپن کا کوئی واقعہ ؟
٢- سٹار پر پر یقین رکھتی ہیں ؟ ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں ؟
٣- اگر آپ کو موقع ملے تو کون سی تین خواہشات پوری کرنا چاہیں گی ؟
٤- آپ کی نظر میں اعتماد کیا ہے ؟
٥- کوئی ایسی چیز جس کے بغیر گزارا مشکل ہے ؟
٦- شدید غصے کی صورت میں کیا کرتی ہیں ؟
٧- کوئی ایسا واقعہ جو زندگی کو بدلنے کا باعث بنا ہو ؟
٨- کبھی سچ بولنے کی وجہ سے کوئی نقصان اٹھایا ؟
٩- آپ کے اعتماد کو جیتنا آسان ہے یا مشکل ؟
١٠- اگر کوئی ناراض ہو جائے تو کیسا لگتا ہے ؟
١١- کھیلوں میں دلچسپی ہے ؟
١٢- اپنے بارے میں کوئی ایسا جملہ جو سننے میں اچھا لگتا ہو ؟
١٣- کوئی تین نصیحتیں مرد حضرات کے لئے
١٤- کوئی تین نصیحتیں خواتین کے لئے
١٥- وہ ممبر جن سے ملاقات کی خواہش ہو ؟ (آپ کی استانی مامن مرزا کے علاوہ )
Bookmarks