SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: Haqeeqat

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new Haqeeqat

      میاں بیوی کہیں جارہے تھے عورت حسب معمول نوک پلک سنواری ہوی تھی اور ٹیکسی کے انتظار میں کھڑے تھے اتنے میں ٹیکسی ای اور وہ اس میں بیٹھ گے کچھ دیر بعد ٹیکسی ڈرایور نے کہا اپنی وائف سے بولیں یہ لپ اسٹک کا شیڈ مٹا دین مجھے اچھا نہیں لگ رہا یہ سنتے کے ساتھ شوہر نے غصے سے اس کا گربان پکڑا اور بولا تیری یہ ہمت کیسے ہوی جو تونے یہ بات بولی ڈرایور نے مسکراتے ہوے بولا بھای اگر یہ اپ کے سجی سنوری ہوتی تو گھر میں سجتی یہ تو راستے کے لے تیار ہوی ہیں اور راستے کی ہر چیز پر تنقید اور پسندیدگی کا اختیار ہر شخص کو ہے
      مرد کا غصہ جھاگ کی طرح بیٹھ گیا اور رومال نکال کر دیا اپنی بیوی سے کہا اپنا میک آپ صاف کرلو
      شاید اس بات میں حقیت نہ ہو مگر اک سچائی ضرور ہے عورتیں واقعی اپنے شوہر کے لیے کم اور لوگوں کے لیے ذیادہ تیار ہوتی ہیں کسی تقریب میں جانا ہو تو گھنٹوں صالون میں لگا دیتی ہیں مگر شوہر کے آنے کا وقت ہو تو کبھی ان کے لیے تیار نہیں ہوتی ہیں اچھے کپڑے کیا ؟ صاف کپڑے بھی نہیں بدلتے صبع سے شام ایک ہی لباس میں گھومتی رہتی ہیں سر جھاڑ مہنہ پھاڑ
      جبکہ ہمارے مذہب میں دور جاہلیت کی تیار ہوکر باہر نکلنے منع فرمایا ہے یہ نہیں کہا تم اپنے گھروں میں بھی سجا سنورہ نہیں کرو بلکہ کہا ہے زیبائش شوہر کے لیے ہے مگر ہم اسکے بر عکس ہوتے ہیں
      شاید یہی وجہ مرد کو دوسروں کی بیویاں اور اپنے بچے ذیادہ اچھے لگتے ہیں




      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      773
      Threads
      103
      Thanks
      2
      Thanked 6 Times in 6 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      38

      Re: Haqeeqat

      بہت خوبصورت شیئرنگ



    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: Haqeeqat

      Buhat shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      New Member PaRdEsI RaJa's Avatar
      Join Date
      Oct 2015
      Posts
      49
      Threads
      3
      Thanks
      6
      Thanked 3 Times in 3 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      254 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: Haqeeqat

      Nice one








    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •