SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: اٹھو کہیں دیر نہ ہوجائے

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new اٹھو کہیں دیر نہ ہوجائے

      63 عمر
      جب انسان آرام سے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ریٹائرڈمنٹ کی زندگی گذارتا ہے ۔ اخبار اور کتابیں

      پڑھتا ہے ، ٹی وی دیکھتا ہے اور زندگی کے باقی دن زندگی کی تلخیوں اور الجھنوں سے آزاد رہ کر گذارنا چاہتا ہے ،
      مگر اس پاگل کو دیکھو، در پہ در خاورے پسر دیوانوں کی طرح گھومتا ہے ، پاگلوں کی طرح پکارتا ہے اور مجنونوں کی طرح کبھی اس شہر اور کبھی اس شہر گھومتا رہتا ہے ۔
      اپنی زندگی کے اٹھارہ قیمتی سال وہ اس ملک کے نوجوانوں کو جگانے میں صر...ف کرچکا ہے ،
      آخر کس بات نے اسے آمادہ کیا ہے کہ وہ اس طرح کی زندگی گذارے ، اس کے دل میں یہ تڑپ کیوں پیدا ہوئی کہ اپنا سب کچھ قربان کرکے اس ملک کو بچانے کی جنگ لڑرہا ہے ؟
      اس عمر میں اسے یہ قوت اور یہ توانائی کہاں سے نصیب ہوئی ہے کہ یہ اپنی محنت مشقت اور جذبے میں نوجوانوں سے بھی زیادہ جوان دکھائی دیتا ہے ؟
      یہ جنون ، یہ تڑپ یہ لامحدود اسٹیمنا اور یہ بے پناہ قوت اسے اپنے رب پر کامل یقین نے عطاکیا ہے ،
      ایک خواب کی تلاش میں وہ اٹھارہ سال سے دیوانوں کی طرح پھر رہا ہے کہ اس ملک کو آزادی ملے ، یہاں خوشحالی آئے ، یہاں امن ہو چین ہو سکون ہو، یہاں روزگار ہو، عدل ہو انصاف ہو ، کوئی کسی کا غلام نہ ہو ۔
      باہر تو وہ بھی جاتے ہیں جو ہمارے حکمران بنے ہوئے ہیں ، باہر کے ملکوں میں تو ان کو بھی پتہ ہے کہ انسان کو کس طرح انسان سمجھا جاتا ہے ، کس طرح ریاست اپنے شہریوں کو حقوق دیتی ہے ، کس طرح ایک وزیراعظم بھی اسی ٹرین میں سفر کرتا ہے جس میں ایک عام آدمی سفر کرتا ہے ، کس طرح عام آدمی کے حق پر کوئی ڈاکہ نہیں ڈال سکتا ،
      انہیں بھی پتہ ہے کہ باہر ملاوٹ کا تصور نہیں ، بچوں کو خالص دودھ ملتا ہے ، اور خوشحالی کسی ملک میں کیسے لائی جاتی ہے ، مگر ان کے دلوں میں اس قوم کےلئے کوئی درد نہیں ، کوئی پریشانی نہیں کوئی دکھ نہیں ، انہیں اٹھانے کا کوئی جذبہ نہیں ،کیونکہ یہ طبقہ ظالموں کا طبقہ ہے ۔ یہ طبقہ خونخواروں کا طبقہ ہے ، یہ طبقہ انسانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والوں کا طبقہ ہے ، ان کے منہ کو انسانی خون لگ چکا ہے ، یہ اس دیس کو سدا غلام بنائے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ ان کے وسائل لوٹتے رہیں اور اپنے خزانے بھرتے رہیں ۔
      یہ اگر چاہتا تو دنیا کے کسی بھی ملک میں بہترین سے بہترین رہائش گاہ بناکر خوشی سے آرام سے اور عیش و عشرت سے اپنی زندگی بتا سکتا تھا۔ اسے دولت کی لالچ ہوتی تو کرکٹ پر کمنٹری سے ہی اربوں روپے کماسکتا تھا ، یہ تو شہزادہ تھا ، جدھر جاتا تھا لوگ مڑ مڑ کر دیکھتے تھے ۔ مگر آج اس نے اپنی کیا حالت بنادی ہے ، 63 سال کی عمر میں یہ چھلاوے کی طرح ایک شہر سے دوسرے شہر اور دوسرے سے تیسرے شہر پھرتا رہتا ہے ، کنٹیروں میں راتیں بسر کرتا ہے اور دن رات سے بے خبر رہتا ہے ۔اس کے کیچڑ آلود کپڑے دیکھو، اس کے بکھرے بال دیکھو اور اس کی یہ بے آرامی دیکھو ،
      ، اس کی لیلیٰ اس کا وطن ہے اس کی قوم ہے اور یہ اس لیلیٰ کا اس قوم کا اور اس وطن کا مجنون ہے ۔
      نہ اٹھا پھر کوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے
      وہی آب و گل ایراں وہی تبریز ہے ساقی
      ایسا دیوانہ پھر ہمیں شاید ہی مل سکے ، اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ، اٹھو کہ یہ مجنون ہمیں پکار رہا ہے ، آوازیں دے رہا ہے

      اپنے لئے نہیں ہمارے لئے، ہمارے بچوں کیلئے ، اس دیس کیلئے اس وطن کیلئے اس قوم کیلئے ۔، اٹھو کہیں دیر نہ ہوجائے

      Similar Threads:
      Last edited by Arosa Hya; 12-16-2014 at 06:11 PM.

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اٹھو کہیں دیر نہ ہوجائے

      Quote Originally Posted by Rania View Post

      63 عمر
      جب انسان آرام سے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ریٹائرڈمنٹ کی زندگی گذارتا ہے ۔ اخبار اور کتابیں

      پڑھتا ہے ، ٹی وی دیکھتا ہے اور زندگی کے باقی دن زندگی کی تلخیوں اور الجھنوں سے آزاد رہ کر گذارنا چاہتا ہے ،
      مگر اس پاگل کو دیکھو، در پہ در خاورے پسر دیوانوں کی طرح گھومتا ہے ، پاگلوں کی طرح پکارتا ہے اور مجنونوں کی طرح کبھی اس شہر اور کبھی اس شہر گھومتا رہتا ہے ۔
      اپنی زندگی کے اٹھارہ قیمتی سال وہ اس ملک کے نوجوانوں کو جگانے میں صر...ف کرچکا ہے ،
      آخر کس بات نے اسے آمادہ کیا ہے کہ وہ اس طرح کی زندگی گذارے ، اس کے دل میں یہ تڑپ کیوں پیدا ہوئی کہ اپنا سب کچھ قربان کرکے اس ملک کو بچانے کی جنگ لڑرہا ہے ؟
      اس عمر میں اسے یہ قوت اور یہ توانائی کہاں سے نصیب ہوئی ہے کہ یہ اپنی محنت مشقت اور جذبے میں نوجوانوں سے بھی زیادہ جوان دکھائی دیتا ہے ؟
      یہ جنون ، یہ تڑپ یہ لامحدود اسٹیمنا اور یہ بے پناہ قوت اسے اپنے رب پر کامل یقین نے عطاکیا ہے ،
      ایک خواب کی تلاش میں وہ اٹھارہ سال سے دیوانوں کی طرح پھر رہا ہے کہ اس ملک کو آزادی ملے ، یہاں خوشحالی آئے ، یہاں امن ہو چین ہو سکون ہو، یہاں روزگار ہو، عدل ہو انصاف ہو ، کوئی کسی کا غلام نہ ہو ۔
      باہر تو وہ بھی جاتے ہیں جو ہمارے حکمران بنے ہوئے ہیں ، باہر کے ملکوں میں تو ان کو بھی پتہ ہے کہ انسان کو کس طرح انسان سمجھا جاتا ہے ، کس طرح ریاست اپنے شہریوں کو حقوق دیتی ہے ، کس طرح ایک وزیراعظم بھی اسی ٹرین میں سفر کرتا ہے جس میں ایک عام آدمی سفر کرتا ہے ، کس طرح عام آدمی کے حق پر کوئی ڈاکہ نہیں ڈال سکتا ،
      انہیں بھی پتہ ہے کہ باہر ملاوٹ کا تصور نہیں ، بچوں کو خالص دودھ ملتا ہے ، اور خوشحالی کسی ملک میں کیسے لائی جاتی ہے ، مگر ان کے دلوں میں اس قوم کےلئے کوئی درد نہیں ، کوئی پریشانی نہیں کوئی دکھ نہیں ، انہیں اٹھانے کا کوئی جذبہ نہیں ،کیونکہ یہ طبقہ ظالموں کا طبقہ ہے ۔ یہ طبقہ خونخواروں کا طبقہ ہے ، یہ طبقہ انسانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والوں کا طبقہ ہے ، ان کے منہ کو انسانی خون لگ چکا ہے ، یہ اس دیس کو سدا غلام بنائے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ ان کے وسائل لوٹتے رہیں اور اپنے خزانے بھرتے رہیں ۔
      یہ اگر چاہتا تو دنیا کے کسی بھی ملک میں بہترین سے بہترین رہائش گاہ بناکر خوشی سے آرام سے اور عیش و عشرت سے اپنی زندگی بتا سکتا تھا۔ اسے دولت کی لالچ ہوتی تو کرکٹ پر کمنٹری سے ہی اربوں روپے کماسکتا تھا ، یہ تو شہزادہ تھا ، جدھر جاتا تھا لوگ مڑ مڑ کر دیکھتے تھے ۔ مگر آج اس نے اپنی کیا حالت بنادی ہے ، 63 سال کی عمر میں یہ چھلاوے کی طرح ایک شہر سے دوسرے شہر اور دوسرے سے تیسرے شہر پھرتا رہتا ہے ، کنٹیروں میں راتیں بسر کرتا ہے اور دن رات سے بے خبر رہتا ہے ۔اس کے کیچڑ آلود کپڑے دیکھو، اس کے بکھرے بال دیکھو اور اس کی یہ بے آرامی دیکھو ،
      ، اس کی لیلیٰ اس کا وطن ہے اس کی قوم ہے اور یہ اس لیلیٰ کا اس قوم کا اور اس وطن کا مجنون ہے ۔
      نہ اٹھا پھر کوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے
      وہی آب و گل ایراں وہی تبریز ہے ساقی
      ایسا دیوانہ پھر ہمیں شاید ہی مل سکے ، اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ، اٹھو کہ یہ مجنون ہمیں پکار رہا ہے ، آوازیں دے رہا ہے
      اپنے لئے نہیں ہمارے لئے، ہمارے بچوں کیلئے ، اس دیس کیلئے اس وطن کیلئے اس قوم کیلئے ۔، اٹھو کہیں دیر نہ ہوجائے

      شیئر کرنے کا شکریہ

    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: اٹھو کہیں دیر نہ ہوجائے

      interesting ....... positive point

    4. #4
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: اٹھو کہیں دیر نہ ہوجائے

      khoob akasi ki gaee hai

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •