آپ محبت ضرور کریں مگر محبت کے حصول کی اتنی خواہش نہ کریں ۔ آپ کے مقدر میں جو چیز ہوگی
آپ کو مل جائے گی ۔مگر کسی چیز کو خواہش بن کر کائی بن کر اپنے وجود پر پھیلنے مت دیں ورنہ یہ سب سے پہلے آپ کے ایمان کو نگلے گی ۔
آپ نے اس کے حصول کیلئے دعا کی ، کو شش بھی کر رہے ہیں ، اب صبر کریں اور معاملات اللہ پر چھوڑ دیں اور پریشان ہونے ، راتوں کو جاگنے اور سرابوں کے پیچھے بھاگنے سے کسی چیز کو مقدر نہیں بنایا جاسکتا ۔
کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی ۔ ہر بار کسی چیز کے کھونے پر اللہ سے شکوہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہیئے
کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی ہے ، سب کچھ واپس نہیں لی
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

آپ کے مقدر میں جو چیز ہوگی

Reply With Quote







Bookmarks