پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان اتوار کو شروع ہونے والے مذاکرات کھٹائی میں پڑ گئے ہیں۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے رابطے کئے جانے کی خبریں مسترد کر دی ہیں۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دنیا نیوز کو بتایا کہ حکومت کی طرف سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ پرویز رشید ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہوتے ہوئے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks