اپنی سوئی ہوئی قوم کو جاگتے ہوئے دیکھ کر عمران خان کی آنکھوں خوشی کے آنسو امڈ آئے ہیں ، کیوں نہ خوش ہو عمران خان اسکی اٹھارہ سال کی محنت رنگ لے آئی ہے ، وہ قوم جو صرف جنازوں اور شادیوں پر ہی اکٹھی ہوا کرتی تھی خدا کی قسم وہی قوم آج اپنے لیڈر کی ایک آواز پر ساری رکاوٹیں توڑ کر سارے کنٹینر پھلانگ کر ساری پولیس کی نفری کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اسلام آباد میں پہنچ گئی ہے







Similar Threads: