google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں ش&a

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں ش&a



      گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں شروع ہوا؟

      اگر یہ کہا جائے کہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اور سب سے زیادہ دلچسپ کتابوں میں سے ایک ہے تو غلط نہ ہوگا۔ دنیا بھر کے حیران کن ریکارڈز پر مشتمل اس کتاب کے پاس یہ ریکارڈ بھی ہے کہ یہ کاپی رائٹ والی کتابوں میں سے دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے۔
      اس کتاب کے وجود میں آنے کی کہانی بھی بہت دلچسپ ہے۔
      یہ 1951ءکی بات ہے کہ مشہور امریکی کاروباری شخصیت اور صنعتکار ہو بیور آئر لینڈ میں دریائے سیلینی کے کنارے شکار کررہے تھے۔ جب انہوں نے ایک پرندے کو شکار کرنے کی کوشش کی تو وہ پُھر سے اُڑ گیا۔ یہ پرندہ مرغابی سے ملتا جلتا گولڈن پلوور تھا۔ نشانہ خطا جانے پر ہوبیور نے یہ وجہ بتائی کہ یہ پرندہ یورپ کا سب سے تیز رفتار پرندہ تھا اور یوں دوستوں کے ساتھ اس کی یہ بحث شروع ہوگئی کہ سب سے تیز رفتار پرندہ گولڈن پلوور ہے یا ریڈ گروز۔ جب فیصلہ کرنے کے لئے مختلف کتابوں میں یہ معلومات ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی تو کسی بھی کتاب میں یورپ کے تیزرفتار ترین پدندے کا ذکر نہ ملا۔ یہ معلومات نہ ملنے پر ہوبیور کو اتنی مایوسی ہوئی کہ اس نے خود ایک ایسی کتاب بنانے کا فیصلہ کرلیا جس میں ہر شعبہ میں بہترین شخص، جانور یا چیز کا ذکر ہوگا۔ اس کتاب کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کا نام دیا گیا اور اس کا پہلا ایڈیشن اگست 1955ءمیں لندن سے شائع کیا گیا جو کہ شائقین کو مفت تقسیم کیا گیا۔ اس کتاب نے منظر عام پر آتے ہی بے پناہ مقبولیت حاصل کرلی اور پھر ہر آنے والے دن کے ساتھ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا گیا۔ اب اسے ہر سال ستمبر یا اکتوبر کے مہینے میں شائع کیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں لوگ اسے شائع ہوتے ہی دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں




      Similar Threads:
      Last edited by KhUsHi; 12-01-2014 at 05:05 PM.





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں ž

      Gr8 SHaring Dear Keep it Up


    3. #3
      Vip Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982www.urdutehzeb.com/public_html ~KAYRA~'s Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      ●♥ღ язαmℓάи ღ♥●
      Posts
      6,773
      Threads
      1070
      Thanks
      16
      Thanked 83 Times in 77 Posts
      Mentioned
      201 Post(s)
      Tagged
      1897 Thread(s)
      Rep Power
      188

      Re: گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں ž

      ;Sleeping:




      DonT Wanna Say AnythinG!!!
      ​​​​
      Dont PLAY With Me
      Coz I know
      I Can PLAY Better Than You.

      kayra~

    4. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں ž

      zabardast


    5. #5
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      130

      Re: گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں ž

      nice...



    6. #6
      Family Member www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Forum Guru's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Location
      Pakistan
      Posts
      1,069
      Threads
      232
      Thanks
      0
      Thanked 34 Times in 30 Posts
      Mentioned
      43 Post(s)
      Tagged
      2895 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں ž

      Nice Information Nice Thread Ji





    7. #7
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: گینیز ورلڈ ریکارڈ کا سلسلہ کیسے او ر کیو ں ž

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •