
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
acha msg sir g. And CM thankxs for writing realityبہت اچھی بات لکھی ہے اور اہم موضوع بھی ہے۔
انسان کے شر سے تو شیطان بھی پناہ مانگتا ہو گا۔
پھر انسان میں بھی دو قسمیں ہیں ناں،ایک مرد کا شر ایک عورت کا شر
مردوں کو عورت کے شر بڑے دیکھائی دیتے ہیں اور عورتوں کو مردوں کے شر
انتہائی شرمناک دیکھائی دیتے ہیں
اور اس سے بڑے شر کی بات یہ ہے کہ دونوں جنس ایک دوسرے کے شر کو
دوربین کا شیشہ لگا کر دیکھنے اور پھیلانے کے عادی بھی ہیں۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks