کب اشکوں سے ُُ جڑ سکتا ہے
جو ٹوٹ گیا سو,ٹوٹ گیا..
تم نا حق کنکر چن چن کر..
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو..
شییشوں کا مسیحا کوئی نہیں..
کیا آس,لگائے بیٹھے ہو...
یہ پتھر،شیشے،لعل و گہر..
سالم ہوں تو,قیمت پاتے ہیں...
یوں ُ ٹکڑے ٹکڑے ہوں تو,فقط..
چبھتے ہیں،لہو رلاتے ہیں!!
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

شییشوں کا مسیحا کوئی نہیں

Reply With Quote
Bookmarks