@Armaan paklover ki baqi baton ka jawab ap ne dena hai..........:Chore:
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
@Armaan paklover ki baqi baton ka jawab ap ne dena hai..........:Chore:
سمائل ، پھر تو آپ کا انتظار ختم ہی نہیں ہو گا، کیونکہ عمدہ کارکردگی تو پتہ نہیں کس چیز کو کہتے ہیں .کلرز اور تھوڑا ایڈیا بھی دیں
دوسرا والا، ہمارا پکا کام ہے ناں؟ونک
ویسے یہ بینر سائز کم نہیں ہو گا؟میری ١٢٨٠ وائیڈ سکرین ہے، اس پر دیکھیں
ریپلائی کرتے ہوئے،ایرر میسج بھی آ رہا ہے
دیکھا آپ ابھی سے ڈر گئیں .سمائل.مجھے بھی اوپن فورم پر یہ باتیں اچھی نہیں لگتیں، پر پی.ایم تو آپ لوگوں نے خود بند کیے ہوئے ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں
aray nahi nahi dear.me dari nahi........isliye aisa kaha qk me @Armaan se abhi seekh rahi hu ..poora kaam nahi ata muje abhi.........![]()
لیں میں نے تو اتنی کوشش کی تھی ڈرانے کی، آپ ڈریں ہی نہیں.:افسوس
مذاق کر رہی ہوں سس ، آپس کی بات ہے مجھے آپ سے بھی کم آتا ہے، اصل میں کچھ تو جرنل سی باتیں تھیں ناں جیسے رولز کے تھریڈ میں پول کی موجودگی،اور اضافی سیکشنز وغیرہ
مزید بھی کچھ چیزیں کہنی تھیں، مگر آپ لوگ پہلے یہ اہم ایشوز سیٹ کر لیں، باقی "پوسٹ مارٹم" ساتھ ، ساتھ.ٹھیک؟
آپ ایس.ڈی پر بھی تو ہیں ، شیم کو اپروچ کر کے دیکھیں، وہ کافی سینئر ہیں اس فیلڈ میں اور میرے خیال میں یو.ٹی جوائن بھی کر لیں گی اور جہاں مدد کی ضرورت ہو گی، وہ بھی کر دیں گی
اچھا یہ آپ لوگوں نے ٹریش بن کیوں ہڈن نہیں رکھا؟؟میں نے سی.ایم کے ایف-کے پر بین ہونے کی کہانی گیسٹ وزٹ میں پڑھی تھی.یہ بھی کتنی عام سی بات ہے کہ ٹریش بن ہڈن ہونی چاہیے ممبرز سے بھی، اور یہاں تو گیسٹ بھی وزٹ کر سکتے ہیں
یہ نیا بینر بھی آپ نے بنایا ہے؟آپ سے فوٹو شاپ پر کسی دن پی.ایم میں بات کریں گے ان شاءاللہ
یہ بھی آپ لوگ عاطف سعد سے کیوں نہیں بنوا لیتے؟
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks