جب مشکلیں پڑیں تو پریشان ہونے کی بجائے انکا حل نکالیں، نہ کہ ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں۔
غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہو کر ندامت پر ختم ہوتا ہے
تکلیفوں سے مت گبھراؤ کہ تکلیفیں انسان کو سوچنے پر مجبور کر تی ہیں،سوچنے سےانسان دانا بنتا ہےاور دانائی انسان کو جینے کے قابل بناتی ہے
٭دولت کی مستی سے اﷲ کی پناہ مانگو،اس کے نشے کو سوائے موت کے کوئی دوسری چیزنہیں اتار سکتی۔
![]()
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہےان دس انگلیوں سے بہتر ہےجو آپ کی کامیابی پرتالیاں بجاتی ہیں۔
دل کا سکون چاہتے ہو تو حسد سے دور رہو
بات تمیز سے اور احتراز دلیل سے کرو کیوں کہ زبان تو حیوانوں ک منہ میں بھی ہوتی ہے
مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں
(حضرت علی)
اگر کوئی تمہیں برا کہے اور تمہیں غصہ آ جائے تو سمجھ لینا کے تم واقعی برے ہو
(حضرت علی)
نیکی وہ ہے جس سے پہلے ٹال مٹول نہ ہو اور اس کے آخر میں احسان نہ جتایا جائے
(امام حسین)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks