google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: جھیل سیفولملوک

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      star جھیل سیفولملوک





      خدا کو ہم اسکی بنائی ہوئی کائنات میں اسکی پیدا کردہ مخلوق اور عجیب و غریب عجائبات جو انسان کو ایک بار حیران کر دیتے ہیں، سے کافی حد تک پہچان سکتے ہیں. اس نے انسان کے سکون کے لئے ایسے قدرتی مناظر سے اس کائنات کو نوازا ہے، جو اسے راحت بخشتے ہیں. جھیل سیفولملوک بھی اسی بات کی ایک نشانی اور دلیل بھی ہے. یہ جھیل دنیا میں جنت کا سا سماں لئے ہوے ہے. جھیل سیفولملوک ناران کے قریب وادی کاغان میں پہاڑوں کے درمیان واقع ہے. یہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں ڈسٹرکٹ مانسہرہ کے شمال مشرق میں واقع ہے. یہ پاکستان میں سب سے زیادہ بلندی پے پائی جانی والی جھیلوں میں سے ایک ہے. یہ سطح سمندر سے 3224 میٹر کی بلندی پر ہے. دن میں یہاں کا درجہ حرارت پھر بھی مناسب ہوتا ہے لیکن رات میں درجہ حرارت منفی ڈگری پے پہنچ جاتا ہے. جبکہ سردیوں میں یہاں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ جاتا ہے. اور زندگی نا پید ہو کر رہ جاتی ہے. مہشور شاعر میاں محمد بخش نے اس جھیل اور اس کے اردگرد کی خوبصورتی کو دیکھ کے اسے "پریوں کے جہاں" کا نام دیا. جب کہ یہاں کے لوگوں کا خیال بھی ہے کہ چاند کی چودھویں تاریخ کو جب چاند مکمل ہوتا ہے. تب یہاں پریاں اترتی ہیں. انسان کو یہاں کے حصار میں قید کر لینے والے مناظر اور ایک عجیب مقناطیسی کشش کی وجہ سے بہت سے مصنفین نے بہت کہانیاں بھی لکھی ہیں. اس جھیل کی گہرائی آج تک نہیں ناپی جا سکی. 1990 میں کوشش کی گی تھی لیکن 5 ٹن وزنی زنجیر جس سے ناپہ جا رہ تھا پانی میں ہی گر کر غایب ہو گی.


      Similar Threads:





    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: جھیل سیفولملوک

      Lovely indeed


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      Re: جھیل سیفولملوک

      Very nice






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •