آیت منزل بہت ہی مستند اور قرآنی آیات کا وہ مجموعہ ہے جو آپکی روزمرہ زندگی کی ضرورت اور شیطانی حربوں ،چالوں، وساوس ، جادو اور آسیب سے بچائو کی ضمانت اور آپکی روحانی ترقی کا ذریعہ ہے۔
ہمارے شیخ کا فرمان ہے کہ تجربہ شاہد ہے کہ ان آیات کا معمول انسان کو تہجد گذار بناتا ہے۔ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے اس مجموعے کو کتابی صورت میں اپنے پاس رکھیں۔ یہاں سے ڈائونلوڈ کر کے اپنے سمارٹ فونز میں محفوظ کریں تاکہ کسی بھی موقع پر پڑھنے میں ناغہ نا ہو۔
منزل کیلئے کسی خاص اجازت کی ضروت نہیں، اسکی اجازت سب کیلئے عام ہے۔ پھر بھی سلسلہ شاذلیہ کی نسبت سے تبرکا آپ سب کو اجازت ہے۔ دعائوں میں عاجز کو یادرکھیں۔
Similar Threads:
Bookmarks