بہت عمدہ اشعار
اتنے خوبصورت اور حسیں پل
ایک نہ ملا تو فقط ھمارا تمھارا کل
........
تا عمر تجھ کو میرا ھی ملال رھا ماھ رخ
کیا کروں میرے دین نے تجھے حلال ھونے نہ دیا
......
جاگتی آنکھیں اگر پتھر ھوجائیں
خواب سویرے بھی آجایا کرتے ہیں
........
انتظار اتنا طویل تو نہ ھوا کرے
کہ جب تو آئے تو میرا نشاں نہ ملے
.....
illusionist
Similar Threads:
بہت عمدہ اشعار
Umda
بہترین انتخاب لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks