اسلام و علیکم دوستوں

کئی دنوں کی غیر حاضری کے بعد آپکی خدمت میں پھر سے حاضر ہوں۔ غیر حاضری کی وجہ سفر، علاج معالجہ، مصروفیت اور کچھ میری غفلت ہے۔ بہت معذرت۔ اور ان حضرات سے خاص معذرت جو علاج کے حوالے سے رابطے میں تھے۔
یوں تو میں اپنا تعارف فورم پر کرا چکا ہوں پر پھر بھی کچھ سوال سامنے آرہے ہیں۔ جنکا میں ضواب دینا اس حوالے سے ضروری سمجھتا ہوں کے شائد انکو کوئی مسئلہ ہو پر قلبی اطمینان نہ ہونے کی واجہ سے ہچکچارہے ہوں۔

میرا اصل نام؟
سب سے پہلے تو میرا نام جس کو میں ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔ اسکی کئی وجوہات ہیں پر ایک یہ کہ ہم اللہ کی عطا اور اپنے شیخ کی امنات کردہ نسبت میں کھو چکے ہیں۔ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ ہمارے استاد کی دین ہے۔ اسلئے ہم اس س کو سلسلہ نقشبندی شاذلی کی برکت، شیخ کی شفقت و عنایت اور اللہ کی عطا سمجھتے ہیں۔ ہمارے شیخ سید نورزمان نقشبندی شاذلی فرماتے ہیں کہ کام والے بنو نام والے نہیں۔ تو ہم اپنی نسبت پر فخر کرتے ہوئے اسی کو اپناتے ہیں۔

روحانی قابلیت؟
مجھے یہ علم میرے شیخ حضرت اقدس خادم الامت سید نورزمان نقشبندی شاذلی سے منتقل ہوا ہے جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ وہی میرے مربی اور استاد ہیں۔ ہمارے کراچی میں گلشن معمار میں رہائش پزیر ہیں۔ گلشن اقبال الہلال سوسائٹی، بنگلہ سی۔۲ میں بروز بدھ علاج معالجہ کی غرض تشریف لاتے ہیں۔ شیخ کے پرگرام آپ نیچے دیے ہوئے لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=dbp15Lwr_XQ



Similar Threads: