Umda inteKhab
sharing ka shukariya
چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ
اے شبِ ہجر تیرا کالا مُنہ
بات پوری بھی مُنہ سے نکلی نہیں
آپ نے گالیوں پہ کھولا مُنہ
شبِ غم کا بیان کیا کیجئے
ہے بڑی بات اور چھوٹا مُنہجب کہا یار سے دکھا صورت
ہنس کے بولا کہ دیکھو اپنا مُنہپھر گئی آنکھ مثلِ قبلہ نما
جس طرف اُس صنم نے پھیرا مُنہسنگِ اسود نہیں ہے چشمِ بتاں
بوسہ مومن طلب کرے کیا مُنہ
Similar Threads:
Umda inteKhab
sharing ka shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks