Umda inteKhab
sharing ka shukariya
تم بھی رہنے لگے خفا صاحب!
کہیں سایہ مرا پڑا صاحب!
ستم ۔آزار ۔ظلم ۔جور۔ جفا
جو کیا سو بھلا کیا صاحب!
کیوں الجھتے ہو جنبش لب سے
خیر ہے میں نے کیا کہا؟ صاحب!کیوں لگے دینے خط آزادی
کچھ گناہ بھی غلام کا؟ صاحب!نام عشق بتاں نہ لو مومن!
کیجئے بس خدا خدا ۔ صاحب!
Similar Threads:
Umda inteKhab
sharing ka shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks