SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: معاشی بدحالی سے ستانوے فیصد آبادی فرسٹریش

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      معاشی بدحالی سے ستانوے فیصد آبادی فرسٹریش


      ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران پاکستان کی ستانوی فیصد آ بادی خطرناک حد تک فیوبل انزئٹی فرسٹریشن اور ڈپریشن یعنی ذہنی تنائو ، قوت برداشت کی کمی اور خوف میں مبتلاء ہے۔۔جس کی بنیادی وجوہات میں معاشی بدحالی،مسلسل مایوسی ،بیروزگاری اور مستقبل کی غیر یقینی صورتحال ہے۔اگر اس خطرناک صورتحال پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال اس حد تک خراب ہو سکتی ہے کہ لوگ معمولی باتوں پرمارنے مرنے کو تیار ہو جائیں گے۔ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمٰن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بھی ذیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ معاشرے کی اکثریت کو اس زہر نماء بیماری کا یا تو علم ہی نہیں یا وہ اسے بیماری ہی نہیں سمجھتے۔ڈاکٹر انعام کا کہنا ہے کہ مسلسل مایوسی اور غیر یقینی مستقبل دو ایسی وجوہات ہیں جن کا براہ راست تعلق طرز حکمرانی سے ہے۔جسکی وجہ سے فوبک انزائٹی یعنی انجانے خوف میں مسلسل اضافہ ہے اسکا علاج دوا کے علاوہ احساس مستقبل بھی ہے۔جو ڈاکٹر کے بس میں نہیں ہے۔بلکہ اسحاق سرہندی کا کہنا ہے کہ چند مریضوںکی تشخیص پر انکشاف ہوا کہ معمولی معمولی بات پر کسی کی جان لینے کی کوشش کرنا گتھم گتھا ہونا جیسے واقعات دوسری طرف خود غرضی اور بے حسی بھی اس بیماری کا حصہ ہے۔انکا کہنا ہے کہ صرف تین سے چار فصد افراد میں فوبیک انزائٹی نہیں پائی گئی جن کا تعلق سرمایہ داروں،سیاستدانوں یا پھر وڈیروں سے تھا۔
      انکا کہنا تھا کہ یہ صورتحال نہائیت سنگین ہے۔جس کا تدارک ڈاکٹر نہیں بلکہ حکومت کا کام ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر اکثریت مریض تشخیص بھی کرا لیں تو مالی طور پر علاج کی استظاعت نہیں رکھتے۔اگر علاج ہو بھی جائے تب بھی وجوہات کی صورت میں علاج بے سود ہے۔ایک اور ماہر نفسیات نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرظ پر بتایا کہ اعلیٰ سطح پر اس صورتحال کو نظر انداز کرنا معاشرتی قتل کے مترادف ہے مگر بد قسمتی سے صورتحال مزید سنگینی اختیار کرتی جا رہی ہے۔



      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: معاشی بدحالی سے ستانوے فیصد آبادی فرسٹری&a

      Great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •