Originally Posted by intelligent086 کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے ترے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks