Originally Posted by intelligent086 آرزو مجھے معجزوں پہ یقیں نہیں مگر آرزو ہے کہ جب قضا مجھے بزمِ دہر سے لے چلے تو پھر ایک بار یہ اذن دے کہ لحد سے لوٹ کے آ سکوں ترے در پہ آ کے صدا کروں تجھے غمگسار کی ہو طلب تو ترے حضور میں آ رہوں یہ نہ ہو تو سوئے رہ عدم میں پھر ایک بار روانہ ہوں ٭٭٭ Umda Intekhab Sharing ka shkariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks