SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    Search:

    Type: Posts; User: singer_zuhaib

    Page 1 of 20 1 2 3 4

    Search: Search took 0.03 seconds.

    1. Replies
      8
      Views
      1,012

      Re: Agar wo meri

      Aala........
    2. Replies
      5
      Views
      2,514

      Re: شخصیت تعمیر کریں۔

      السلام علیکم,اعلی
    3. Re: Safar Bakhsh Diya Hai.........................!!!

      السلام علیکم,تو پھر دوبارہ پکنک پے جانے کا کب کا پلان ہے؟ ویسے میرے خیال میں ان محترمہ کو زرا سا روکتی تو وہ کم سے کم آپ کو دوبارہ تکلیف نا دیتی نا ہی ناخن سے خراش چھوڑتی.
    4. Re: Pani Bech Batasha Sourat.............!!!

      السلام علیکم, مجھے اس پوسٹ میں بہت کچھ ایسا لگا جیسے میرے بارے میں کہا گیا ہوں وہ تو شکر ہے پوسٹ کا نوٹ کہ یہ محترم یہاں اس فورم پے موجود نہیں ہیں پڑھ کے تسلی ہوئی.
    5. Replies
      10
      Views
      3,535

      Re: Humaray Parosi.....................!!!

      السلام علیکماعلی و عمدہ, پہلے تو ربّ رحمان مجھ سمیت تمام انسانوں کوئی انسان پڑوسی عطا فرمائے آمین اور خدانخواستہ اگر کوئی پڑوسی انسانیت پے پورا نا اترے تو میرے جیسا بندہ زیادہ دن انتظار نہیں کرے گا...
    6. Re: Jab Dil Hi Toot Gaya...................!!!

      السلام علیکمیہ دوسرا تھریڈ ہے جو نموبی پے مشتمل ہے پہلے مجھے یہ بتایا جائے کہ یہ نموبی کون ہے؟
    7. Re: Aur Apnay Gareeban Main Jhanka Nahi Jata.............!!!

      اس ملک میں کوئی ادارہ ملک و قوم سے مخلص نہیں سوائے آرمی کے.باقی یہ میڈیا سیاستدان جیسے ہی ہیں کہ جیسے سیاستدان اپنی سیاست چکماتے ہیں ویسے یہ اپنی خبریں چمکاتے ہیں. جنکی کل تک ایک اخبار تھی آج انہی کے...
    8. Replies
      2
      Views
      3,137

      Re: ایک سوال

      رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہودیوں اور عیسائیوں جیسا بدترین کافروں کے ساتھ نبھا فرما گئے اور ہم سنی فرقہ دوسرے سنی فرقہ سے اور شعیہ فرقہ دوسرے شعیہ فرقہ سے بھی نبھاہ نہیں کرسکتا.
    9. Replies
      2
      Views
      2,682

      Re: میرے اقوال

      جینے کے لیے مرنا اور مرنے کے لیے جینا پڑتا ہے چلنے کے لیے گرنا اور گرنے کے لیے چلنا پڑتا ہے.
    10. Replies
      2
      Views
      1,881

      مشکل انسان

      the msg


      مشکلیں جھیلتا اور سہتا ہوا انسان مشکلیں جھیل جھیل کر خود تو اتنا مشکل ترین بن جاتا ہے ایسا مشکل ترین جسے ایک عام انسان سمجھ نہیں سکتا پر وہی مشکل انسان انسانوں میں آسانیاں پیدا کرنا اور...
    11. Replies
      2
      Views
      1,783

      گنہگار و نیکوکار

      The Message

      گنہگار کی دعا نہیں بلکہ توبہ قبول ہوتی ہے اور نیکوکار کی دعا قبول ہوتی ہے

      کیونکہ توبہ ہمیشہ گنہگار سے اور دعا ہمیشہ نیکوکار سے کرائی جاتی ہے.

      Think n Join Insaaniyat

      وقاص
    12. Replies
      1
      Views
      1,832

      بیٹی کے نصیب

      The msg


      میں اکثر مرد و خواتین سے سنتا رہتا ہوں کہ
      اللہ ہر ایک کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے پر ہر ماں اگر اپنے بیٹے کے کان میں یہ بات ڈال دے کہ بیٹا کل کو اگر تم اپنی بیٹی کو سکھی اور خوشحال دیکھنا...
    13. Replies
      1
      Views
      2,771

      My Future Plans

      The Message

      میں جن جن درد و تکلیف سے گزرا ہوں یا گرز رہا ہوں میری دلی خواہش ہے کہ میرا سوہنا ربّ رحمان مجھے اس قابل بنائے کہ میں اپنے جیسے دکھ درد تکلیف سے گزرنے والے انسانوں کی خدمت کروں انکے لیے...
    14. Replies
      2
      Views
      1,833

      جاہل لڑکا و لڑکی

      بہت سے جاہل لڑکے حسی
      بہت سے جاہل لڑکے حسین لڑکی سے اس لیے شادی کرتے ہیں کہ وہ اپنی حسین بیوی کی وجہ سے دوست و احباب میں مشہور و معروف ہوں جائیں اور دوست و احباب کے سامنے حسین بیوی پے فخر کر کے انکو...
    15. Replies
      1
      Views
      1,594

      جنت و جہنم

      The Message

      ائے انسان!

      تو نے جنت جہنم کا فقط نام ہی سنا ہے

      گر تو جنت دیکھ لیتا تو اسے پانے کی چاہ میں دن رات محنت و مشقت کرتا

      اور گر جہنم کو دیکھ لیتا تو اس سے ڈرتےاور پناہ مانگتے ہوئے...
    16. Replies
      3
      Views
      1,961

      ہندو کی چیتا

      The Message

      ہندو دنیا کی وہ واحد قوم ہے جو ربّ رحمان واحد پے ایمان نا رکھنے کی وجہ سے مرتے ہی دنیا میں جہنم کی آگ میں جلنے کا مزا چکھ لیتی ہے.

      Like N Spread Insaaniyat

      وقاص
    17. Thread: فقیر

      by singer_zuhaib
      Replies
      2
      Views
      1,781

      فقیر

      The Message

      ایک فقیر اللہ کے نام پے تو مانگتا ہے پر اللہ سے کبھی نہیں مانگتا...!!!
      اسی لیے وہ تمام عمر اسی طرح مانگتا ہی رہتا ہے

      میں سوچتا ہوں جس کو اللہ کے نام پے تمام عمر رزق ملتا ہے کیا وہ...
    18. Replies
      2
      Views
      1,802

      شکل و صورت اور اعمال

      The Message

      اچھی شکل و صورت رکھنے والا پر بد اعمال کرنے والا اور بغیر توبہ کیے مرنے والے انسان کی شکل و صورت روز قیامت بد ترین و خوفناک ترین ہو جائے گی

      اور ایک عام و بد صورت شکل رکھنے والا پر...
    19. Thread: بھوک

      by singer_zuhaib
      Replies
      1
      Views
      1,852

      بھوک

      The Message


      The Message

      ﺑﮭﺮﮮ ﭘﯿﭧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻮﺍﮦ ﮐﺘﻨﺎ ﮨﯽ ﮔﮍ ﮔﮍﺍ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﮯ

      اﺳﮯ ﺍﺳﻮﻗﺖ ﺗﮏ ﺯﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺟﺒﺘﮏ ﻭﮦ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﻧﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﭨﮭﯿﮏ...
    20. زندگی خلشیں اور رنجشیں

      زندگی خلشیں رنجشیں

      ویسے کیسی بد نصیبی کی بات ہے نا کہ آپکو زندگی میں گاہے بگاہے ایک سے بڑھ کے ایک بے حد و بے انتہا چاہنے والا انسان ملے ایک سے بڑھ کے ایک آپ کو اور آپکی زندگی, آپکی باتوں ,ضرورتوں...
    21. Thread: نور

      by singer_zuhaib
      Replies
      1
      Views
      1,749

      نور

      چہرے پے تبھی نور آتا
      چہرے پے تبھی نور آتا ہےجب انسان نور والے ربّ رحمان سے جڑتا ہے,جب نور والی راہ پے چل کے نور والے کام کرتا ہے,نور کو پھیلاتا اور عام کرتا ہے اور پھر اسکے چہرے پے نور سا پھیل جاتا...
    22. Replies
      2
      Views
      2,421

      انسان اور غبارہ

      The Message

      انسان کی زندگی بھی تو غبارے جیسی ہے جب غبارے سے ہوا اور جسم سے روح نکل جاتی ہے

      تب غبارا اور جسم گہرائی میں دفن ہو جاتا ہے ہوا اور روح اوپر اٹھ جاتی ہے

      Pls Join insaaniyat

      وقاص
    23. Replies
      2
      Views
      1,999

      نوکری

      The Message

      ساری دنیا دنیا کی نوکری کرتی ہے اور جو انسان اللہ ربّ العزت کی نوکری کرتا ہے پھر ساری دنیا اس انسان کی نوکری کرتی ہے

      بس سمجھ والوں کے لیے اسمیں سمجھنے کی بات ہے.

      Join insaniyat
      ...
    24. Thread: dastak

      by singer_zuhaib
      Replies
      2
      Views
      1,952

      dastak

      انسان جب دنیا کے ہر ہر دروازے پے دستک دے دے کے تھک ہار کے بیٹھ جاتا ہے اپنے اوپر سب دروازے بند کر دیتا ہے تبھی کوئی آپ کے دل و دماغ کے دروازوں پے دستک دینے آ جاتا ہے تب آپ دنیا سے بیزار و بے نیاز ہو...
    25. Replies
      2
      Views
      1,962

      Talash e khudi

      تلاش خودیمجھے تو سب نے اپنے لیے چاہا,مجھے میرے لیے کب کس نے چاہا...!!!کوئی بات اچھی لگی,یا کوئی انداز بھا گیا,اسکی وجہ سے مجھ پے دل آ گیا تو اپنا آپ اپنی چاہت سب کچھ مجھ پے نچھاور و قربان کر دیا
      ...
    Results 1 to 25 of 500
    Page 1 of 20 1 2 3 4