waowwww!!! :)))))))))))))))
Type: Posts; User: Well__ Wisher
waowwww!!! :)))))))))))))))
Thanksh sisss :)))
Welcome QasairAbdulAziz Bhai bhpy
thankx br0!
Hmmmmm....!!
thankx jee!
[QUOTE=~KAYRA~;53532]ahho ji
niceee
maine pahle nhi dekha aaj hi dekha sooo
abhi batati huu
http://www.urdutehzeb.com/image.php?u=64&dateline=1416654639~KAYRA~ (110) ,...
asse dance krnay chalay gay se :P;hansi::
UmerAmir Bhaii
Frame Khd Bnaya Krooooooo jeeb.no:
Aur Text Effect Bhi Sahi Naii haiiii :(
JazakALLAH!
اصلاح صرف اسی کی ہو سکتی ہے جسے اپنی غلطی کا احساس ہو جو اپنے کیے پر شرمندہ ہو اور اپنی اصلاح پر آمادہ بھی
ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکا دینا اپنے آپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہیں ہے۔ گھوم پھر کر ایک روز واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس...
کبھی کبھار ہم مایوس ہو کر دُنیا کے دروازے سے باہر نکلنا چاہتے ہیں لیکن افسوس دُنیا کا کوئی دروازہ نہیں ہوتا۔۔ جسے کھول کر ہم باہر نکل جائیں دُنیا کی صرف کھڑکیاں ہوتی ہیں جن سے ہم باہر جھانک سکتے ہیں...
''Gahm wahan se sohru hota ha jahan se hamari raza ALLAH PAK ki raza se alag ho jati ha''
The Love of God is like Ocean, You can See The Beginning But Not The End....
Fit
But ap frame use kiya krooo
aur designed by daniel ko koi effect bhi dayedaye teh!
Shair Ibrahim Zouq Ka Bhi acha nai tha text effect....!!
thore text effectx par mehnat kroo fit hjaye gi...
every new day is a new challenge
یہ نہ سوچو اللہ تعالی دعا کو فوراَ قبول کیوں نہیں کرتا،یہ شکر کرو کہ اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا فوراَ نہیں دیتا۔
٭اچھی بات کوئی بھی کہے تو اسے پلو سے باندھ لو کیونکہ جب کسی موتی کی قیمت معلوم کی جاتی ہے تو کوئی نہیں دیکھتا اسے سمندر کی تہہ سے نکالنے والاکون تھا؟۔
٭پرخلوص اور سچاشخص کبھی سچائی اور خلوص کی قسمیں نہیں کھاتا۔
اپنی منزل کو متعین کرنے کے لیے ہمیں ہمیشہ ایسی شمع جلانی چاہے جس کی روشنی میں دوسرے لوگ بھی اپنی راہیں متعین کرسکیں
نیند عارضی موت ہے اور موت مستقل نیند ہے۔
یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں
اللہ کا زکر دلون کو سکون دیتا ہیں
کسی کا دل نہ دکھاو ہوسکتا ہے کہ اس کے آنسو تمہارے لیے سزا بن جائیں۔
٭مومن کا ہر وہ دن عید کادن ہے جس میں وہ کوئی گناہ نہ کرے۔
اگرتوکل سیکھناہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ گھرلوٹتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کےلیے کوئی دانہ نہیں ہوتا