متفق
Type: Posts; User: Hard Stone
متفق
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے ایمان کے اعلیٰ معیار پہ ہوں گے۔
اس فورم میں آپ اپنے اکاونٹ سے متعلق تمام مسائل پوسٹ کر سکتے ہیں۔
جوابات انشاء...
گیم دوبارہ ڈھونڈنا کچھ مشکل کام نہیں گوگل کی مدد لیں
ریسنٹ پروگراممز جو ایڈ کئے ہیں شاید ان کی وجہ سے کوئی رجسٹری اڑ گئی ہو گی۔
گیم ان انسٹال کر کے پھر انسٹال کریں
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیا آپ کا کمپیوٹر گیم کی ساری ریکوارمنٹس پوری کرتا ہے؟
مسثلاَ ریم، پروسیسر، گرافک کارڑ وغیرہ گیم کے لئے موزوں ہیں ؟
اگر نہیں تو یہ ایرر ایونچولی شو ہوتا رہے گا...
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک۔
آج دن ہے خوشیوں کا، امیدوں کا اور روٹھے ہووں کو منا نے کا۔ میری طرف سے اگر کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو میں معافی کا خوستگار ہوں۔...
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ