Quote:
Originally Posted by
Moona
Aap to purane ustaad hain , ya ustadon ke ustaad hain aap se muqabla to nahi kar sakte
سنا تھا استادوں کے استاد ایک فلم تھی ، باقی آپ اپنی توانائیوں سے بہتر طور پر استفادہ حاصل کر سکتی ہیں اور میں نے کب کہا کہ مقابلہ ہے ہاں مکالمہ ضرور کرتا ہوں