Congratulations
@smartguycool
For becoming family member
Printable View
Congratulations
@smartguycool
For becoming family member
Thank you so much Ainee.
واہ
عمدہ کارکردگی
پر
بہت بہت مبارک
حسن بھائی ’’ابھی آپ کا نام چیٹ بکس سے پڑھا ‘‘ امید ہے آپ اسی لگن اور جزبے سے اپنا کام جاری رکھیں گے ۔
Masha ALlah Mabrook bht khoob
Mabrook Hasan Dawar Bhai
بہت بہت شکریہ آپ سب کا ... ہمّت بڑھانے کا
بھائی دو باتیں ہیں .... ایک تو یہ کے یہ میرا شوق ہے .... میں پہلے ایک بہت مشہور فورم پر ہوتا تھا وہاں تھریڈ بات بے بات ڈیلیٹ کردے جاتے تھے ... اب وہ فورم صرف ایک پولیٹیکل فورم رہ گیا ہے .... دوسری بات یہ کے میں پھر ایک اور فورم پر آیا پچھلے سال جہاں کے لوگوں اور ایڈمن سے حوصلہ افزائی ملی تو میں وہاں کا ممبر اسی نام سے ہوں.... مگر یہ میرا شوق ہے کافی حد تک ... میں جاب پر بھی ہوتے ہوے ٹائم دیتا ہوں ... اب اندازہ لگا لیں شوق کا
میرا خیال ہے اتنا کافی ہے یا اور کچھ راز کھلوانے ہیں