Re: تفریحی مقابلہ برائے ستمبر ٢٠١٤
Quote:
Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ تصحیح کے لئے. در اصل مجھے انگلش میں سلام کے جو الفاظ یاد ہیں.انکو ہی ٹائپ کر دیتی ہوں.اور اسمیں یہ ہوتا ہے کہ
Asalam o alaikum ka o
و میں تبدیل ہو جاتا ہے. آئندہ خیال رکھونگی :)
g bilkul........ :)
Re: تفریحی مقابلہ برائے ستمبر ٢٠١٤
Quote:
Originally Posted by
raja pakistani
main jab b school na jana chaoun ya mera koi b dost tu humay us waqt kisi senior dost ne bataya tah k lesson ko bagal mai rkh dene se temp taiz hota hey or subha uth kr khud ko sust sust e show krna hum aisa tu krte te per bht km e kamyab hote te lolzz
جناب ساتھ کامیابی بھی شر ط ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔
بہت خوب
آپ لہسن استمعال کرتے رہے اصل میں پیاز بغل میں رکھا جاتا تھا آپ کی راہنمائی غلط ہوتی رہی اس لیئے تو بہت کم کامیاب ہوئے
Re: تفریحی مقابلہ برائے ستمبر ٢٠١٤
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
جناب ساتھ کامیابی بھی شر ط ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔
بہت خوب
آپ لہسن استمعال کرتے رہے اصل میں پیاز بغل میں رکھا جاتا تھا آپ کی راہنمائی غلط ہوتی رہی اس لیئے تو بہت کم کامیاب ہوئے
[/center]
@Raja Pakistani
exp:exp:exp:
Re: تفریحی مقابلہ برائے ستمبر ٢٠١٤
آپ تمام کا مقابلے میں شرکت کا شکریہ
!نیتجے کے اعلان کے لئے انتظار کیجیئے۔۔۔۔