آپ میں سے بہت سے لوگوں نے اس کو استعمال کیا ہوگا اپنی بات کروں تو میرا یس ک ساتھ بہت گہرا تعلق تھا بہت سے اچھے دوست ملے کچھ زندگی کے لیے دوست بن گئے آج بہت افسوس ہوا سن کر کہ اب یہ ہمشہ کے لیے بند ہوگیا ہےبہت ساری یادیں اور بہت سے دوست جو ادھر تھے بچھڑ گئے
http://images.clipartpanda.com/sad-s...7TaMeAGTA.jpeg