Printable View
دل تمہاری طرف سے صاف کیا جاؤ ہم نے تمہیں معاف کیا جان کر ان سے بے رخی برتی ہم نے اپنا حساب صاف کیا ٭٭