Mukhtasar Nazm
...
جب ٹوٹ ہی چکا
تو دلاسے کیسے
ریزہ ریزہ آئینوں کے
بتائو نہ اثاثے کیسے
یاد رکھوں کہ بھول جائوں
جانے والوں کے خلاصے کیسے
....
illusionist
Printable View
Mukhtasar Nazm
...
جب ٹوٹ ہی چکا
تو دلاسے کیسے
ریزہ ریزہ آئینوں کے
بتائو نہ اثاثے کیسے
یاد رکھوں کہ بھول جائوں
جانے والوں کے خلاصے کیسے
....
illusionist
wah ji wah boht khoob
واہ بھئی
بہت خوب
Shukria ji Shukria
ماشاءاللہ
بہت عمدہ
شیئر کرنے کا شکریہ
Calming Melody
CaLmInG MeLoDy