The Message
بچپن میں جب جب اولاد کو والدین کی ضرورت ہوتی ہے تب تب والدین اولاد کا ہاتھ اور ساتھ نہیں چھوڑتے
پر جب والدین کو انکے بچپن ( بڑھاپے) میں اولاد کی ضرورت ہوتی ہے تب اولاد والدین کا ہاتھ اور ساتھ دونوں چھوڑ دیتے ہیں.
Think on It.
Pls Join insaaniyat
وقاص