سانس روکے کھڑے ہیں شجر دیکھنا
حبس پہنچا ہے کس اَوج پر دیکھناخرمنوں میں ہوئیں جن کی بیجائیاںپھولنے کو ہیں اب وہ شرر دیکھنالیس کر کے ہمیں رختِ بارود سےبھیجتا ہے کدھر؟ رہبر دیکھناکھور ہی دے بدن کو نہ آنکھوں کی نمدیکھنا ماجدِ بے خبر دیکھنا٭٭٭
٭٭٭
Printable View

nice sharing
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
wah ji wah greet sharing ki he humare sath
بہت بہت شکریہ
khush raho
آمین