خوش ہو میری جداہی سے
مجھے معلوم ہے تم
خوش ہو میری جداہی سے
اب اپنا خیال رکھنا
میں نے تو سمجھا تھا تجھے اپنا
پر تم تو نکلے اک سراب کی مانند
تمھیں تم جیسا مل گیا اب
اس کا خیال رکھنا
کھونے میں پل لگتا ہے
پانے میں برسوں کے لمحے۔۔۔
Printable View
خوش ہو میری جداہی سے
مجھے معلوم ہے تم
خوش ہو میری جداہی سے
اب اپنا خیال رکھنا
میں نے تو سمجھا تھا تجھے اپنا
پر تم تو نکلے اک سراب کی مانند
تمھیں تم جیسا مل گیا اب
اس کا خیال رکھنا
کھونے میں پل لگتا ہے
پانے میں برسوں کے لمحے۔۔۔