رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ
(آل عمران:۱۹۴)ترجمہ:اے ہمارے رب اورہم کو دیجئے جو آپ نے وعدہ کیا ہے،اپنے رسولوں کے واسطے سے ہمیں قیامت کے دن رسوانہ فرما، بے شک آپ وعدہ خلافی نہیں کرتے۔