جسے چاہا مگر وہ تو آئینہ ہوگیا
	
	
		
میں بنا پیار کہ کرچی کرچی ہوگیا 
جسے چاہا مگر وہ تو آئینہ ہوگیا
سب ھی دیکھتے رہے اس میں صورت اپنی 
جو دیکھا ھم نے اپنا عکس تو فسانہ ہوگیا 
چلو آئو کہ تھوڑی دیر ساحل پر ھم تم بیٹھ جائیں 
ڈوبتے سورج کو ساتھ دیکھے اک زمانہ ہوگیا 
نہیں بلانا مجھے اب اپنی بھیڑ بھری دنیا میں
مجھ کو لگتا ہے یہ ویرانہ ھی میرا آشیانہ ہوگیا 
	 
	
	
	
		Re: جسے چاہا مگر وہ تو آئینہ ہوگیا
	
	
		
	Quote:
	
		
		
			
				Originally Posted by 
illusionist
				
			 
			
			
		
	 
 
	Quote:
	
		
		
			
				Originally Posted by 
illusionist
				
			 
			
میں بنا پیار کہ کرچی کرچی ہوگیا 
جسے چاہا مگر وہ تو آئینہ ہوگیا
سب ھی دیکھتے رہے اس میں صورت اپنی 
جو دیکھا ھم نے اپنا عکس تو فسانہ ہوگیا 
چلو آئو کہ تھوڑی دیر ساحل پر ھم تم بیٹھ جائیں 
ڈوبتے سورج کو ساتھ دیکھے اک زمانہ ہوگیا 
نہیں بلانا مجھے اب اپنی بھیڑ بھری دنیا میں
مجھ کو لگتا ہے یہ ویرانہ ھی میرا آشیانہ ہوگیا 
			
		
	 
 
عمدہ اور خوب صورت کلام
	 
	
	
	
		Re: جسے چاہا مگر وہ تو آئینہ ہوگیا