اب آئی فون آگ اوردھوئیں کے خطرے سے بھی خب
اب آئی فون آگ اوردھوئیں کے خطرے سے بھی خبردار کرے گا
پیٹنٹ کا مقصد آگ لگنے کی صورت میں لوگوں کو اس خطرے سے آگاہ کرنا یا کسی نیٹ ورک پر اس کی اطلاع فراہم کرنا ہے ، کمنپی کی جانب سے پیٹنٹ کی کم تفصیلات جاری کی گئی ہیں لیکن اس میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ فون میں موجود کئی سینسر بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں جن میں کیمرہ سینسر بھی شامل ہے جب کہ دھواں یا حرارت فون تک جاتے ہی وہ دیگر نیٹ ورک یا عمارت کو خبردار کرے گا تاکہ امدادی اداروں کو اطلاع دے نقصان سے بچا جاسکے۔
پیٹنٹ میں آگ و دھویں کو بھانپنے والے سینسرکی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس صورت میں ایک الرٹ جاری کیا جائے گا، لوگوں کو چوکنا کرنے کے لیے تیز آواز خارج کی جائے گی یا پھر آگ بجھانے والے خود کار نظام کو الرٹ کیا جاسکے گا۔
Re: اب آئی فون آگ اوردھوئیں کے خطرے سے بھی خب
Nice Sharing
Thanks For Sharing
Re: اب آئی فون آگ اوردھوئیں کے خطرے سے بھی خ&#
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
Nice Sharing
Thanks For Sharing
خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ