Naat ................... Bhur do Jhooli mairay Aaqa
	
	
		
بھر دو جھولی میری آقا 
خاک خاک ھے گریباں 
راکھ راکھ ھے پیماں
بھر دو جھولی میری آقا 
بے آسرا ہوں 
بے ساماں ہوں
بھر بھری یہ زندگی 
جو بھول بیٹھی بندگی 
 
اپنی اک نظر کردو 
مجھ پر بھی کرم کردو 
بھر دو جھولی میری آقا
 
رو ھانسا ہوں 
دل سے پیاسا ہوں
 
تجھ سے تقاضا ہے 
یا نبی 
یا محمد
تاجدار حرم 
بھر دو جھولی میری آقا
 
نور مجسم
رحمت خداوندی 
اے حسین کے نانا
 احمد مصطفی 
بھر دو جھولی میری آقا
 
 تیری امت میں ہوں 
تیری امت سے ہوں 
 
تیری خوشنودی چاہیے 
تیری رضا چاہتا ہوں 
بھر دو جھولی میری آقا 
سرکار مدینہ 
آقائے دو جہاں
رحمت العالمین
میں تیرا نام لیوا
حقیر سا ہوں 
فقیر سا ہوں 
بھر دو جھولی میری آقا
 بھر دو جھولی میری آقا 
 
 
 
	 
	
	
	
		Re: Naat ................... Bhur do Jhooli mairay Aaqa
	
	
	
	
	
		Re: Naat ................... Bhur do Jhooli mairay Aaqa
	
	
		
	Quote:
	
		
		
			
				Originally Posted by 
Ainee
				
			 
			SubhanAllah. JazakAllah
			
		
	 
 
Shukria
	 
	
	
	
		Re: Naat ................... Bhur do Jhooli mairay Aaqa