پی ٹی اے نے بلیک بیری بزنس انٹر پرائز سروسز &a
http://img.dunyanews.tv/news/2015/Ju...9_28122045.jpg
پی ٹی اے نے بلیک بیری بزنس انٹر پرائز سروسز 30 نومبر سے پہلے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ تمام موبائل فون آپریٹرز کو سروسز ختم کرنے کے لئےخط لکھ دیا گیا ہے۔
اسلام آباد: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق پاکستان کا مانیٹرنگ سسٹم بزنس انٹرپرائز سروسز کو چیک نہیں کر سکتا۔ بلیک بیری بزنس انٹرپرائز سروسز بند کرنے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات پر کیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے تمام موبائل فون آپریٹرز کو سروسز ختم کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے۔ بلیک بیری انٹرنیٹ سروسز صارفین کیلئے جاری رہیں گی۔
Re: پی ٹی اے نے بلیک بیری بزنس انٹر پرائز سروسز
nice sharing.................
Re: پی ٹی اے نے بلیک بیری بزنس انٹر پرائز سروس&#
Quote:
Originally Posted by
PRINCE SHAAN
nice sharing.................