http://www.urdutehzeb.com/attachment...tid=3940&stc=1
.................
Printable View
http://www.urdutehzeb.com/attachment...tid=3940&stc=1
.................
bht Umdaa jinab
good job.
Zabardast!!! Bahot khoob creation hai.
یہ بڑا ہی غلط کانسپٹ بنا ہوا ہے کہ محبت انسان کو مار دیتی ہے،نہیں محبت تو انسان کو
جینا سیکھاتی ہے،محبت میں دھوکہ ہو جائے تو وہ انسان کو مار دیتا ہے
محبت کر کے دیکھو اور پھر دُنیا کے رنگ دیکھو،محبت تو رنگ ساز ہے رنگریز ہے
یہ تو دُنیا ہی بدل کر رکھ دیتی ہے انسان کی۔ انسان کو انسان سے آشنا کرا دیتی ہے محبت
nice
زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
Achha hai.