وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں 
زُلفیں اپنی مرے شانوں پہ بکھرائے جاتے ہیں 
پلاتے ہیں آغوش میں مری بیٹھ کر نظروں سے 
بہکتے ہیں خُود اور ہمیں بہکائے جاتے ہیں 
میکدہ ہیں أنکی آنکھیں اور لب ہیں جامِ شیریں
تشنگی بڑھتی ھے پیمانے جب سامنے لائے جاتے  ہیں
وھی قاتل وہی ھمارے دُشمنِ جاں ٹھہرے 
جو سینے سے اپنے ہمیں  لگائے جاتے ہیں 
أن کی سانسوں کی خُوشبو مل جاتی ھے مری سانسوں میں
یادوں کے دریچے سرِشام یوں مہکائے جاتے ہیں 
وقتِ جُدائی کا عالم ہم سے نہ پُوچھئے گا ظفر
قدم قدم رُک کے قدم أٹھائے جاتے ہیں 
وہ تصور میں میر ے برابر آئے جاتے ہیں
زُلفیں اپنی مرے شانوں پہ بکھرائے جاتے ہیں
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
		bohot khoob.. imlaa ki thori si mistakes theek ho jayain toh baat ban jaye. :)
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
		@zafar
 بہت عمدہ اور خوب صورت کلام 
قابل داد
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
	Quote:
	
				Originally Posted by 
CaLmInG MeLoDy
				
			bohot khoob.. imlaa ki thori si mistakes theek ho jayain toh baat ban jaye. :)
			
 حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں - آپ سے درخواست کہ
املا کی آپ ہی اصلاح کر دیں تاکہ مجھے اپنی غلطی کا اندازہ ہو جائے - بہت بہت شکریہ
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
	Quote:
	
				Originally Posted by 
intelligent086
				
			@
zafar
 بہت عمدہ اور خوب صورت کلام 
قابل داد
 
 داد اور حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
	Quote:
	
				Originally Posted by 
zafar
				
وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں 
زُلفیں اپنی مرے شانوں پہ بکھرائے جاتے ہیں 
پلاتے ھیں آغوش میں مری بیٹھ کر نظروں سے 
بہکتے ھیں خُود اور ہمیں بہکائے جاتے ہیں 
میکدہ ہیں أنکی آنکھیں اور لب ہیں جامِ شیریں
تشنگی بڑھتی ھے پیمانے جب سامنے لائے جاتے  ہیں
وھی قاتل وھی ھمارے دُشمنِ جاں ٹہرے 
جو سینے سے اپنے ہمیں  لگائے جاتے ہیں 
أن کی سانسوں کی خُوشبو مل جاتی ھے مری سانسوں میں
یادوں کے دریچے سرِشام یوں مہکائے جاتے ہیں 
وقتِ جُدائی کا عالم ھم سے نہ پُوچھئے گا ظفر
قدم قدم رُک کے قدم أٹھائے جاتے ہیں 
وہ تصور میں میر ے برابر آئے جاتے ہیں
زُلفیں اپنی مرے شانوں پہ بکھرائے جاتے ہیں
 
 :).. PATA NAHI MISTAKES KAHAN CHALI GAI HAIN.. @intelligent086 kindly meri islaah farmaaiye...kia is poem main koi mistakes hain..i think meri janib se kuch ghalti ho rahi hai..thnx.
	Quote:
	
				Originally Posted by 
zafar
				
 حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں - آپ سے درخواست کہ
املا کی آپ ہی اصلاح کر دیں تاکہ مجھے اپنی غلطی کا اندازہ ہو جائے - بہت بہت شکریہ
			
 :) mistakes kahan chali gai hian..
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
	Quote:
	
				Originally Posted by 
CaLmInG MeLoDy
				
			:).. PATA NAHI MISTAKES KAHAN CHALI GAI HAIN.. @
intelligent086 kindly meri islaah farmaaiye...kia is poem main koi mistakes hain..i think meri janib se kuch ghalti ho rahi hai..thnx.
:) mistakes kahan chali gai hian..
 
    @CaLmInG MeLoDy
آپ نے املا کی کچھ غلطیاں کہی تھیں وہ مجھے جو کچھ غلط لگیں ان کو درست کر دیا ہے
مسئلہ غلطیوں کا نہیں  کی بورڈ کا ہے ان کا ان پیج یا یونی کوڈ میں لکھنے کا مسئلہ ہے آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جاتا ہے اسلیئے اردو تہذیب فورم کے نئے ابھرتے ہوئے شعراء کی حوصلہ افزائی فرما دیا کریں:)۔۔
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
		Bahut Bahut Shukria . Ainda bhi  help karte rahiye ga . Allah Kareem apko khush rakhe  hamesha Aameen.
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
	Quote:
	
				Originally Posted by 
zafar
				
			Bahut Bahut Shukria . Ainda bhi  help karte rahiye ga . Allah Kareem apko khush rakhe  hamesha Aameen.
			
 JazakAllah..Allah pak ap se bhi hamesha razi rahain.aameen. 
	Quote:
	
				Originally Posted by 
intelligent086
				
			@
CaLmInG MeLoDy
آپ نے املا کی کچھ غلطیاں کہی تھیں وہ مجھے جو کچھ غلط لگیں ان کو درست کر دیا ہے
مسئلہ غلطیوں کا نہیں  کی بورڈ کا ہے ان کا ان پیج یا یونی کوڈ میں لکھنے کا مسئلہ ہے آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جاتا ہے اسلیئے اردو تہذیب فورم کے نئے ابھرتے ہوئے شعراء کی حوصلہ افزائی فرما دیا کریں:)۔۔
 
 bohot bohot shukria..JAZAKALLAH..ap sab hain na sath.toh phir mujhe aap ki hosla afazaiee milti rahe gi..aur naye users ko IN SHA ALLAH ham sab se housla afzaie milti rahe gi..
	 
		Re: وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
	
	Quote:
	
				Originally Posted by 
zafar
				
			Bahut Bahut Shukria . Ainda bhi  help karte rahiye ga . Allah Kareem apko khush rakhe  hamesha Aameen.
			
ثمہ آمین یا رب العالمین