سوچی سمجھی سازش کے تحت مدارس کو نشانہ بنای
http://media.dailypakistan.com.pk/as...6762_large.jpg
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مدارس کو سازش کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ دینی جماعتوں کا ایک ایجنڈے پر متفق ہونا ضروری ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ مدارس کو نشانہ بنانا سوچی سمجھی سازش ہے اس لیے تمام دینی جماعتوں کو چاہیئے کہ ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں اور متحد ہو کر اس سازش کو ناکام بنا دیں۔انہوں نے عالم اسلام سے درخواست کی کہ تمام مسلمانوں کو اسلامی تشخص کے فروغ کے لیے اپنا عملی تشخص سامنے لانا ہو گا۔جبکہ صرف اسی کی بدولت ہم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف فتح حاصل کر سکتے ہیں۔
Re: سوچی سمجھی سازش کے تحت مدارس کو نشانہ بنای
Re: سوچی سمجھی سازش کے تحت مدارس کو نشانہ بنای
Bilkul theek.................!!!!!!!!
Re: سوچی سمجھی سازش کے تحت مدارس کو نشانہ بنای
deeni madaras..............
ahhhhh
Re: سوچی سمجھی سازش کے تحت مدارس کو نشانہ بنای
امیر صاحب کی بات سے کسی حد تک اتفاق کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Re: سوچی سمجھی سازش کے تحت مدارس کو نشانہ بنای