ایک دفعہ ایک چھوٹا جن ایک بچے کے پاس آیا اور اسے ڈرانے لگا۔ بچے نے معصومیت سے پوچھا تم کون ہو؟
میں جن کابچہ ہوں۔
بچے نے فوراً جواب دیا۔ اچھا تو ریڈیو پرتمہارا ہی اعلان ہو رہا تھا کہ ’’جن کا بچہ‘‘ ہے آ کر لے جائیں۔۔
Printable View