ہم میں کچھ دلدار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
ہم جان و دل سے یار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے

آسان تھے سب کے لیئے جیسے سخن لب کے لئے
اپنے دشوار تھے ،ہم کون تھے ، ہم کون تھے
اپنے سے ہم کو بیر تھا، خود اپنا آپا غیر تھا
اپنے سے ہم بیزار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
ہم کون تھے ہم کون تھے ، اندر سے گلزار ہم
باہر سے ہم پر خار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
Re: ہم میں کچھ دلدار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھ
THanks For Sharing ......

Quote:
Originally Posted by
intelligent086
ہم جان و دل سے یار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
ہم میں کچھ دلدار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
آسان تھے سب کے لیئے جیسے سخن لب کے لئے
اپنے دشوار تھے ،ہم کون تھے ، ہم کون تھے
اپنے سے ہم کو بیر تھا، خود اپنا آپا غیر تھا
اپنے سے ہم بیزار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
ہم کون تھے ہم کون تھے ، اندر سے گلزار ہم
باہر سے ہم پر خار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
Nice Sharing .....
Thanks
Re: ہم میں کچھ دلدار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھ&am
Quote:
Originally Posted by
Admin
THanks For Sharing ......
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Nice Sharing .....
Thanks