PDA

View Full Version : نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں



intelligent086
09-23-2014, 10:23 PM
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں

خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
اماں شاید ملے ، اللہ ھو میں!

٭ ٭ ٭ ٭

Dr Danish
09-08-2015, 09:45 PM
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں

خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
اماں شاید ملے ، اللہ ھو میں!

٭ ٭ ٭ ٭


Lajawab Intekhab
JazaK Allah

intelligent086
09-09-2015, 10:07 AM
Lajawab Intekhab
JazaK Allah


خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ