PDA

View Full Version : درخواست برائے موڈریٹر



CaLmInG MeLoDy
09-22-2014, 08:54 PM
السلام علیکم

ہمیں اردو تہذیب فورم کے لئے موڈریٹرز درکار ہیں
جن خواتین و حضرات کو اپنی خدمات بطور اردو تہذیب موڈریٹر ادا کرنے ہیں . وہ مندرجہ بالا درخواست کا فارم فل کر کے اردو تہذیب ایڈمن کو ایڈریس پر ارسال کریں

melodycalming@gmail.com






آپ کا نام





کس شہر میں رہائش پذیر ہیں





والد کا نام





کس ملک میں رہائش پذیر ہیں





آپ کی تعلیمی قابلیت





فورم کا من پسند سیکشن





کسی اور فورم میں بطور موڈریٹر فرائض انجام دے رہے ہیں





کیا کسی اور فورم میں آپ کو بین کیا گیا ہے





اگر بین کیا گیا ہے تو وجوہات کیا تھیں





کیا آپ باقائدگی سے اردو تہذیب وزٹ کرینگے





چھٹیوں پر جانے کے لئے آپ کو ایڈمن کو انفارم کرنا ہوگا





یا اپنی تفصیلات اور اس فارم کو فل کرنے کے بعد ایک نیا تھریڈ اس سیکشن میں بنا کر پوسٹ کریں


http://www.urdutehzeb.com/forumdisplay.php/345-Application-For-Moderator-ship-Required (http://www.urdutehzeb.com/forumdisplay.php/345-Application-For-Moderator-ship-Required)


آگاہ کریں اس فارم کو فل کر کے پوسٹ کرنے کے بعد شکریہ